Qasim mehmood

Add To collaction

27-May-2022-تحریری مقابلہ. خدا کی محبت

عنوان


💙خدا کی محبت 🌼
جی ویسے تو محبت کا نام سنتے ہی میرے اور آپ کے ذہن میں ایک اور ہی دنیائے فانی کی بدبودار، اور حوس کی آبیاری کے ، اک بدمزاج، ذہنی بدی کی طرف اشارہ جائے گا،
مگر میں آپ کو اس غلاظت سے دور اک، لازوال محبت، کی طرف لانا چاہتا ہوں، مگر کیا کروں میرے پاس جو حرف ہیں، لفظ بننے کو تیار،
لفظ ہیں کہ جملوں میں ڈھلنے کو بے قرار
جملے ہیں کہ آہیں بھر بھر کے کہ رہے ہیں کہ انہیں پہلے لکھا جاۓ
َ
ہر لفظ التجائیں کر رہا ہے مجھے اول بعد اول رکھا جائے کیونکہ عنوان ہی ایسا معطّر ہے کہ خود محوِ حیرت ہوں کہاں سے ابتدا کروں اور کہاں اختتام،،
اسی سلسلے میں میں نے قرآن کھولا میں نے دیکھا
کہیں اللہ تعالیٰ کہ رہے ہیں میرے بندوں تم مجھے پکارو میں تمہاری پکار کا جواب دوں گا
کہیں کہا
مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا

کہیں اللہ اپنے لاڈلوں کا ذکر کرتے ہیں کہیں اپنی اک لاڈلی کی برآت میں کہا لوگو یہ بہتان عظیم ہے

کہیں اپنے بندوں کو بڑے پیار سے بلایا کہا( يا عبادى)
کہیں اپنے دلدار کو بلاتے ہوئے کہتے ہیں، (محمد رسول اللہ)

کہیں ہمارے لیے انعامات کا ذکر
کہیں باغات کا ذکر
کہیں 
دودھ، شہد، شرابِ طہور کا ذکر

کہیں کہتے ہیں
میں جس سے محبت کرتا ہوں اس کی آنکھ، اس کا کان اسکا بازو بن جاتا ہوں

کہیں سمندر کی مچھلیوں کو ہماری حفاظت کے لیے مامور کر دیتے ہیں

کہیں رب العالمين نعمتوں کے ذکر میں پوری پوری سورتیں اتار دیتے ہیں 
اسکے بعد 
میں محبت کا اندازہ لگانے احادیث مصطفیٰ کی طرف جب بڑھا تو دیکھتا ہوں
اک یار کو عرشِ بریں پہ بلایا

کہیں اک راج دلارے کے قدموں کی آہٹ عرش سے فرش پر سنوا رہا ہے
کہیں کہا میرے بندے میں تکلیف تجھے دینا پسند نہیں کرتا مگر 

   15
10 Comments

Muskan Malik

21-Sep-2022 09:44 PM

Bahut khoob 👌👌👌

Reply

Karan

08-Jun-2022 11:56 PM

Good

Reply

Anuradha

30-May-2022 08:35 PM

Nice👏👏

Reply